بین الاقوامی

اسرائیلی جیلوں میں 18 برس بعد فلسطینی قیدیوں کے لیے تربوز کی آمد !

رام اللہ(این این آئی)اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی اسیر اْس تربوز کی تصویر کو باہر بھیجنے میں کامیاب ہو گیا جو اْس نے 17 برس کے طویل عرصے کے بعد دیکھا تھا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے سے قید اسیر ابو محمود نے تصویر کے ساتھ منسلک اپنے تبصرے میں بتایا کہ جیل انتظامیہ نے تربوز پر تقریبا 18 برس سے عائد پابندی کو اٹھا لیا۔ انتظامیہ نے ہر چھ قیدیوں میں ایک تربوز تقسیم کیا اور ہم اب اذانِ مغرب کا انتظار کر رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

nine + 1 =

Back to top button