کرکٹکھیل

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

۔
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے بارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، ٹیم کی قیادت جو روٹ کریں گے۔

انگلش ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں جیمز اینڈرسن، جونی بیئراسٹو، اسٹیورٹ براڈ، جوس بٹلر، ایلسٹر کک، ڈیوڈ مَلان، بین اسٹوکس، مارک اسٹون مین، کرس ووکس، مارک ووڈ اور ڈام بیس شامل ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چوبیس مئی سے لارڈز میں کھیلا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

five × one =

Back to top button