انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ منشا رائے ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی

ممبئی (این این آئی) بھوج پوری اداکارہ منیشا رائے فلم کی شوٹنگ کے دوران ایکسیڈنٹ کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 45 سالہ اداکارہ منیشا رائے بالیہ کے قریب اس وقت حادثے کا شکار ہوئیں جب وہ اپنی ایک فیچر فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ایسوسی ایٹ سنجیو مشرا کے ساتھ موٹر بائیک پر جا رہیں تھیں کہ ان کی ایک گاڑی سے ٹکر ہو گئی جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ ان کے ساتھی وہ شدید چوٹیں آئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

5 − 2 =

Back to top button