پاکستان

بھارتی فوج نے رمضان کا بھی احترام نہ کیا،روزے داروں پر شدید گولہ باری ،پنجاب رینجرز کے منہ توڑ جواب پر سرحد پار سناٹا چھا گیا

سیالکوٹ(آئی این پی ) بھارتی فورسزنے سیالکوٹ کے متعدد سیکٹرزپر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری کر کے سول آبادی کو نشانہ بنایا جبکہ پنجاب رینجرز نے دشمن فوج کی کارروائیوں کا منہ توڑ جواب دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے سیکٹر پھوکلیان، کندن پور اور بجوات میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے ۔ بھارتی فورسز کی جانب سے آبادی کو نشانہ بنایا ۔پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی جارحیت کے خلاف بھر پور جوابی کارروائی پر بھارتی فورسز کی توپیں خاموش ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eleven + 19 =

Back to top button