ومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مارکباد دی ہے۔شاہد آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ تحریک انصاف اور عمران خان کو انتخابات میں کامیابی مبارک ہو۔ 22 سالہ جدوجہد کا نتیجہ کامیابی کی صورت میں مل گیا۔ پاکستانیوں کی آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں، ہارنے والی جماعتیں شکست تسلیم کر کے پاکستان کی مضبوطی میں کردار ادا کریں۔واضح رہے کہ وفاق کے علاوہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بھی تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی
اگلی خبر پڑھیں
ستمبر 30, 2019
دائرہ دین پناہ کی رانا برادری ایک پلیٹ فارم پر اکھٹی ہونے لگی۔
اگست 28, 2019
پاکستان آرمی کا بڑا سرپرائز، انڈین آرمی کے جوانوں کی دھلائی
اگست 25, 2019
کشمیری نوجوانوں کا انڈین آرمی کے خلاف اعلان بغاوت
اگست 25, 2019
اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی رونا نہ آیا تو پھر آپ انسان نہیں ہیں
متعلقہ خبریں
عمران خان نے سیاست کی تاریخ بدل کر رکھ دی ۔۔۔۔۔ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) اکثریت کے باجود حکومت سازی میں کیسے پیچھے رہ گئی؟ شریفوں کے بھیدی نے ساری کہانی بیان کر دی
اگست 14, 2018
یہ بھی پڑھیں
Close