پاکستان

جہلم میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

جہلم میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے 3افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے بلال ٹاؤن میں ذاتی دشمنی کی بنا پر مخالفین نے گاڑی پر فانرنگ کر دی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں ڈرائیور اور ملازم بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق فائرنگ ا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

nine + twenty =

Back to top button