علاقائیمعلومات

دائرہ دین پناہ ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ کو ٹکر رکشہ ڈرایور موقع پہ دم توڑ گیا

دائرہ دین پناہ ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ کو ٹکر رکشہ ڈرایور موقع پہ دم توڑ گیا محمد فراز پہاڑ پور کاریہاشی تھا سبزی منڈی کوٹ ادو کی طرف سبزی لینے جارہا تھا عین تھانہ چوک دائرہ دین پناہ ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ ٹکرا گیا عینی شاہدین کے مطابق پیٹرول پوئنٹ کی طرف اچانک موڑکاٹی تو ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا اللہ پاک محمد فرازکےدرجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

Back to top button