باکسنگپاکستانکھیل

رمضان کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا،پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے‘ عامر خان


لاہور ( این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا جس میں پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لاہور میں داتا دربار کے مزار پر حاضری دیکر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ جب بھی لاہور آتا ہوں تو داتا دربار پر حاضری دیتا ہوں۔ باکسر نے بتایا کہ ان کی اگلی فائٹ اب ستمبر میں ہوگی۔عامر خان نے باکسنگ کے ذریعے پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three × one =

Back to top button