انٹرٹینمنٹ

رنبیر کپور نے ناساز طبیعت کے باوجود اشتہار کی عکسبندی گوا میں مکمل کر لی

ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے ناساز طبیعت کے باوجود اشتہار کی عکسبندی گوا میں کی اور وہاں پر موجود مداحوں کے ساتھ تصاویر اور فن کیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رنبیر کپور گزشتہ دنوں فٹ بال کھیلتے ہوئے زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن اب ربیر کپور نے ناساز طبیعت کے باوجود ایک اشتہار کی عکسبندی گوا میں مکمل کی اور نہ صرف عکسبندی کی بلکہ وہاں موجود مداحوں کے ساتھ فن کیا اور تصاویر بھی بنوائیں، اشتہار کی عکسبندی مکمل کر کے ممبئی آگئے جہاں انہوں نے فلم ’’براہمسترا‘‘ کے دوسرے شیڈول کی
عکسبندی بھی شروع کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

4 × 5 =

Back to top button