اسلامیبین الاقوامی

سعودی عرب ، رمضان کا پہلا روزہ، ایک ہی شہر میں47 جنازے شہریوں نے ایسا کام کر دیا کہ نیاریکارڈ قائم ہو گی

ریاض(آئی این پی)سعودی دارالحکومت ریاض میں شہریوں نے پہلے روزے 47نماز جنازہ ادا کیں،ایک دن میں ایک ہی شہر میں اتنی بڑی تعداد میں نماز جنازہ کی ادائیگی ریکارڈ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاض کے باشندوں نے رمضان المبارک کے پہلے روز 5نمازوں میں 47میتوں کی نماز جنازہ پڑھی۔ یہ ایک شہر کے حوالے سے بڑا ریکارڈ ہے۔ 19جنازے الجزیرہ کی الراجحی جامع مسجد، 9جنازے امیر فہد بن محمدمسجد، اتنے ہی امیر ماجد جامع مسجد جبکہ امیر عبداللہ بن محمد جامع مسجد میں 5، کنگ خالد جامع مسجد میں 4اور ابوبکر الصدیق جامع مسجد میں ایک جنازہ لایا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

4 × 5 =

Back to top button