پاکستان

صاف پانی سکینڈل ،نیب لاہور نے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا

لاہور(آئی این پی) نیب لاہور نے صاف پانی سکینڈل میں تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے حمزہ شہباز کو آج(جمعہ)کو طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب سب کیلئے اصول پر عمل کرتے ہوئے صاف پانی سکینڈل میں نیب نے تحقیقات کا دائر ہ کا ر مزیدوسیع کر دیااور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور ایم این اے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا،نیب لاہور نے حمزہ شہباز کو آج دن گیارہ بجے ذاتی حیثیت میں طلب کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four × one =

Back to top button