انٹرٹینمنٹ

عامر خان کو بیٹی کیساتھ کھیلنے کی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار عامر خان کو بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے بنائی گئی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان ہمیشہ متنازعہ خبروں سے دور رہنے کی کوشش کرتے ہیں، انہوں نے حال ہی میں بیٹی ایرا خان کے ساتھ پارک میں کھیلتے ہوئے بنائی گئی تصویر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں دونوں خوشگوار موڈ میں ہیں جس پر عامر خان کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

4 × one =

Back to top button