پاکستان

عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بو لنے لگا ،سونامی ن لیگ کو بہا لے گیا، لیگیوں کا بڑا ریلا سونامی شدت میں اضا فہ کر نے کے لیے تیار،کھلبلی مچ گئی

عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بو لنے لگا سونامی ن لیگ کو بہا لے گیا لیگیوں کا بڑا ریلا آئندہ چند روز میں سونامی شدت میں اضا فہ کر نے کے لیے تیار تفصیل کے مطا بق پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا فیصل آباد سمیت ریجن بھر سے 10سے زا ئد لیگی ایم این ایز اور ایم پی ایز ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی کو پیارے ہو گئے ذرائع کے مطا بق ن لیگ سے ایم این ایز اور ایم پی ایز کا

بڑا ریلا سونا می کی شدت بڑھا نے کے لیے تیاراس ریلے میں لاہور اور راولپنڈی کے سینئر رہنماء شا مل ہیں ان میں پارٹی ٹکٹوں کے علاوہ با قی تمام معمالا ت طے پا چکے ہیں ذرائع نے بتا یا کہ فیصل آباد کے ضلعی چیئر مین زا ہد نذیر اور ان کے بھا ئی ایم این اے عاصم نذیر بھی سونا می میں شا مل ہو نے کے لیے پر تو لنے لگے آئندہ چند دنوں میں وہ بھی پی ٹی آئی کو پیارے ہو جا ئیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

twenty + eleven =

Back to top button