پاکستان

عمران خان کی اقتدار کی وکٹ پر کھیلنے کی تیاری مکمل، وزیراعظم بنتے ہی پہلا کام کیا کرینگے؟تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کر لیاگیا

تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی اقتدار کی وکٹ پر کھیلنے کی تیاری مکمل،تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 دن کا پلان تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے 100 دن کا پلان مختلف شعبوں کے ماہرین کی مدد سے تیار کیا ہے عمران خان آئندہ ہفتے اسلام آباد میں پہلے 100 دن کا پلان جاری کریں گے 100 دن کاپلان عمران خان کے اعلان کردہ گیارہ نکات پر عملدرآمد کااحاطہ کریگا پلان میں معیشت کی بحالی ،خارجہ محاذ پر تعلقات کے حوالے سے عملدرآمد کا روڈ میپ دیا جائے گاتعلیم ،صحت ،روز

گار نوجوانوں اورخواتین کے بارے میں عملی پالیسیوں کا اعلان بھی ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

two + 6 =

Back to top button