کرکٹکھیل

لارڈز ٹیسٹ: راحت علی کی جگہ حسن علی میچ میں شرکت کریں گے

انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے لارڈز میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

ڈبلن مالاہائیڈ میں آئرلینڈ کو پانچ وکٹ سے شکست دینے والے ٹیم میں ایک تبدیلی کا امکان ہے، لیفٹ آرم فاسٹ بولر راحت علی کی جگہ دائیں ہاتھ کے پیس بولر حسن علی میچ میں شرکت کریں گے۔

پاکستان ٹیم کی جانب سے امام الحق، بابر اعظم، شاداب خان، فہیم اشرف، حارث سہیل اور محمد عباس پہلی بار اس تاریخی گراؤنڈ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eight + 9 =

Back to top button