پاکستان

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا تقرر ، تحریک انصاف کے سپیکر پنجاب اسمبلی اور رانا ثناء اللہ سے ملاقات سے انکار کے بعد ن لیگ نے ہار مان لی،اہم ترین اعلان کردیاگیا

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا تقرر ، تحریک انصاف کے سپیکر پنجاب اسمبلی اور رانا ثناء اللہ سے ملاقات سے انکار کے بعد ن لیگ نے ہار مان لی،اہم ترین اعلان کردیاگیا،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کے درمیان آج بروز جمعہ یا کل (ہفتہ )کو ملاقات متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے ناموں پر مشاورت ہو گی ۔میاں محمود الرشید پی ٹی آئی کی جانب سے دو نام پیش کریں گے۔ اس سے قبل میاں محمود الرشید نگران وزیر اعلی کے
لیے سپیکر پنجاب اسمبلی اور رانا ثنا اللہ سے ملاقات سے انکار کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

eighteen + twelve =

Back to top button