پاکستان

ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے، اگر چوہدری نثار کو اس کام میں شامل کیاتو میں حصہ نہیں بنوں گا،سینیٹر پرویز رشید ڈٹ گئے ،دو ٹوک اعلان

ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، اختلافات کھل کر سامنے آگئے، اگر چوہدری نثار کو اس کام میں شامل کیاتو میں حصہ نہیں بنوں گا،سینیٹر پرویز رشید ڈٹ گئے ،دو ٹوک اعلان،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے چوہدری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کردیا اور کہا کہ جس بورڈ میں چوہدری نثار ہوں گے میں اس کا حصہ نہیں بنوں گا، ابھی باقاعدہ پارلیمانی بورڈ تشکیل نہیں ہوا، پارلیمانی بورڈ کے ارکان کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔
جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر پرویز رشید نے چوہدری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کردیا اور کہا کہ جس بورڈ میں چوہدری نثار ہوں گے میں اس کا حصہ نہیں بنوں گا ۔ پارلیمانی بورڈ کے ارکان کی خبریں بے بنیاد ہیں ،ابھی باقاعدہ پارلیمانی بورڈ تشکیل نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

3 × 5 =

Back to top button