انٹرٹینمنٹ

پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ کامیلہ شمسی نے 2018 کا ویمن پرائز فار فکشن جیت لی

لندن (این این آئی ) پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ کامیلہ شمسی نے 2018 کا ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا، انہیں یہ پرائز ناول’’ہوم فائر‘‘ کے لیے ملا۔پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ’’ کامیلہ شمسی‘‘ نے نیا اعزاز حاصل کرتے ہوئے ناول ہوم فائر کے لیے 2018 کا ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا۔ہوم فائر سوفوکلیز کے یونانی المیے کی ایک نئی شکل ہے۔ یہ ناول بنیاد پرستی اور خاندانی وفاداریوں کے بارے میں ہے۔ ویمن پرائز فار فکشن ہر سال انگریزی زبان کے بہترین ناول کو دیا جاتا ہے۔ اس مقابلے کو جیتنے والی مصنفہ کو 30 ہزار برطانوی پاؤنڈ بھی ملتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

11 − 7 =

Back to top button