ایڈنبرگ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کی 13سالہ تاریخ کا انوکھا ریکارڈ اپنے نا م کرلیا ہے ۔ ایڈنبرگ میں گرین شرٹس نے میزبان سکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 204رنز سکور کیے جس کے ساتھ ہی سرفراز الیون ٹی ٹونٹی کرکٹ میں مسلسل 5میچز میں 180یا اس سے زائد رنز سکور کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے ۔ پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں سکاٹ لینڈ کو 48 رنز سے شکست دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے 4 وکٹ کے نقصان پر 204 رنز بنائے جس کے جواب میں سکاٹ لینڈ مقررہ اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 156 رنز ہی بناسکیہوئے
اگلی خبر پڑھیں
ستمبر 30, 2019
دائرہ دین پناہ کی رانا برادری ایک پلیٹ فارم پر اکھٹی ہونے لگی۔
اگست 28, 2019
پاکستان آرمی کا بڑا سرپرائز، انڈین آرمی کے جوانوں کی دھلائی
اگست 25, 2019
کشمیری نوجوانوں کا انڈین آرمی کے خلاف اعلان بغاوت
اگست 25, 2019
اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی رونا نہ آیا تو پھر آپ انسان نہیں ہیں
متعلقہ خبریں
یہ بھی پڑھیں
Close - Psl 2018 Match 29 Highlightsمارچ 25, 2018
- ایشیا کپ ،افغانستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردیستمبر 18, 2018