کاروبار

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کرنسی کی رینمینبی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ پیرکو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 130بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.4208ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

20 + two =

Back to top button