انٹرٹینمنٹ

کرن جوہر کا شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے بطور ہدایتکار اپنی نئی فلم کا سکرپٹ مکمل کر لیا ہے جس کی عکسبندی آئندہ سال شتروع کی جائے گی۔ اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہتے ہیں اور جب بھی وہ دونوں اکھٹے کام کریں گے تو وہ شاندار اور غیر معمولی ہو گا، فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا جبکہ اس حوالے سے
باقاعدہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

2 × one =

Back to top button