انٹرٹینمنٹ

گانے اور ڈانس بالی ووڈ کی دنیا میں پہچان ہیں‘ عالیہ بھٹ

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ بالی وڈ اپنے گانوں اور ڈانس کی بدولت دنیا بھر میں مقبول ہے۔ گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے کہا کہ بالی ووڈ اپنے رقص اور گانوں کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول انڈسٹری ہے اور اپنی مخصوص شناخت قائم کئے ہوئے ہے اور انہیں فخر ہے کہ وہ اس انڈسٹری کا حصہ ہیں۔ عالیہ بھٹ نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بدولت عالمی سطح پر لوگ انہیں پہچانتے ہیں،ان کے کام کو سراہتے ہیں اور ان سے پیار کرتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four × 5 =

Back to top button