انٹرٹینمنٹ

مجھے اچھے کھانا کھانے سے زیادہ خوشی کسی اور چیز میں نہیں ملتی‘کترینہ کیف

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ مجھے اچھے کھانا کھانے سے زیادہ خوشی کسی اور چیز میں نہیں ملتی۔ کترینہ کیف کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہناتھا کہ کھانے سے مجھے زیادہ کام کرنے کے لئے طاقت ملتی ہے۔ اور مجھے اچھا کھانا کھانے سے بہتر کسی اور چیز میں کوئی خوشی نہیں ملتی۔انہوں نے کہا کہ مجھے سٹریٹ فوڈ بہت پسند ہے اور ایسی جگہیں جہاں میرے پسندیدہ کھانے کڑک پاؤ اور پایا کھانے کو مل جائے تو انہیں خوشی ہوتی ہے جبکہ انہیں سی فوڈ بھی بے حد پسند
ے اور دہلی میں وہ ہر قسم کے کھانے کھانے چاہتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

2 × 3 =

Back to top button