کرکٹکھیل

رومان رئیس نے انجری کے بعد پھر سے بولنگ کا آغاز کر دیا

ومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس نے بولنگ کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔فاسٹ بالر رومان رئیس پی ایس ایل سیزن تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف میچ میں ڈائیو لگا کر بال روکنے کی کوشش میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔جس کے بعد ڈاکٹرز نے فاسٹ بالر کو آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم رومان رئیس نے طبیعت میں بہتری آنے کے بعد مختصر رن اپ سے بولنگ کا آغاز کردیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

five × 1 =

Back to top button