پاکستان

روزے دار ہوشیار، اب آپ کے سحر و افطار پر بھی سیاسی چرچے ہوں گے، شہباز شریف کا شہری کو دلچسپ جواب

سی این این پر برطانوی شہزادے کی ہونے والی شادی کا لذیذ مینو شائع کیا گیا، جسے دیکھ کر ایک شہری سے صبر نہ ہوا اور ٹویٹ کے ذریعے وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کو طنزیہ مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خادم اعلٰی ایک نظر یہاں بھی، یہاں چلے ون ڈش پارٹی اور وہاں ہے لذیذ پکوان کا انبار۔ ذرا ریڈ ہی ڈلوا دیں وہاں…!! شہباز شریف کا یہ خاصا ہے کہ سوچ و حکمت اور اپنے مزاح سے پاکستانی عوام کے دل پر راج کر رہے ہیں اور یہ ہی وجہ ہے کہ انہوں نے اس ٹویٹ کا

جواب بھی انتہائی مزیدار انداز میں دیا کہ آپ نے افطار میں کیا نوش فرمایا…!! وزیر اعلٰی پنجاب کی جگہ کوئی اور حکمران ہوتا تو ایسے ٹویٹ پر کافی نالاں ہوتا پر یہ وزیر اعلٰی پنجاب ہی ہیں جو باتوں باتوں میں با خوبی سمجھا گئے کہ اپنے کام سے کام رکھیں…!!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

thirteen − eleven =

Back to top button