پاکستان

نواز شریف کل کراچی کے دورے پر جائیں گے

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 5جون کو کراچی کے دورے پر جائیں گے، جہاں وہ کراچی سے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ اور دیگر رہنماؤں سے مشاورت کریں گے، نواز شریف کراچی میں تاجروں کے ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے جبکہ مسلم لیگ (ن) سندھ 24جون کو کراچی میں ایک بڑا جلسہ منعقد کرانے کا سوچ رہی ہے، جس سے نواز شریف یا شہباز شریف میں سے کوئی ایک خطاب کرنے کیلئے کراچی جائیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

19 − three =

Back to top button