علاقائی

پولیس اور حساس ادارں کا کوٹ ادومیں سرچ آپریشن ،ْ آٹھ مشتبہ افراد گرفتار ،ْ اسلحہ برآمد

پولیس اور حساس ادارں نے کوٹ ادومیں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 8مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے تھانہ سرور شہیدکی حدود میں حساس اداروں اور پولیس کی بھاری نفری نے سرچ آپریشن کے دوران علاقے میں مستقل رہائش پذیر افرادکی بائیومیٹرک تصدیق کی جبکہ کرائے کے مکان میںرہائش اختیار کرنے والوں کے شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کی ۔ پولیس نے شناخت ظا ہر نہ ہونے کی بنا پر موقع سے 8مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا اور تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

sixteen − 11 =

Back to top button