پاکستان

ریحام کی کتاب میں ایسا کیا ہے جس کا اتنا ڈر اور خوف ہے ، مریم اورنگزیب

ریحام خان کی کتاب نے اشاعت سے پہلے ہی توجہ سمیٹ لی ہے  ، کتاب کے چرچے ہرخاص و عام کی زبان پر  ہیں ۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے  ریحام خان کی مبینہ کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کتاب میں ایسا کیا ہے جس کا اتنا ڈر اور خوف ہے ۔

سابق وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ  کتاب کو چھپنے دیں اس کے بعد اس پر بیان دیں ، مسلم لیگ ن کا کتاب اور عمران خان کی ذاتی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ۔

ن لیگی رہنما حنیف عباسی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جتنا ظلم ریحام خان پر ہو رہا ہے وہ کتاب ضرور لکھیں گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

nineteen + eight =

Back to top button