کرکٹکھیل

انگلش کرکٹ کی سمت درست نہیں ٗکیون پیٹر سن

لندن(این این آئی)سابق بیٹسمین کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ کی سمت درست نہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ 2 برس کے دوران انگلش ٹیم کی سفید بال کے ساتھ کرکٹ میں کافی بہتری آئی مگر اس دوران ٹیسٹ میں کارکردگی خراب ہوئی ہے۔ پیٹرسن نے کہاکہ میں نہیں جانتا ہوں کہ انگلینڈ کس طرف جانا چاہتا ہے ہم آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی20 جیت چکے، ہوم اینڈ اوے ایشز میں فتح ملی، بھارت کو کچھ عرصے قبل اس کے ملک میں شکست دی، لوگ بہت زیادہ ٹیسٹ کی فکر کرتے ہیں اور اب اس پر دھیان نہیں دیا جا رہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

three × 1 =

Back to top button