انٹرٹینمنٹ

صباء قمر نے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صباء قمر 2018ء کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی صباء قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں مگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے۔ جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے اور اب وہ رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔ذرائع کے مطابق ان کے ہونے والے شوہر کو صباء قمر کے شوبز میں کام

کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

8 + six =

Back to top button