پاکستانتعلیم

والدین کیلئے خوشخبری۔۔موسم گرما کی تعطیلات کی فیسوں کے حوالے سےعدالت نے نجی سکولوں کو بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجی سکولوں کی فیسوں کے معاملے پر موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے اور جمع شدہ فیسیں ایڈجسٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں نجی سکولوں کی فیسوں کے معاملے پر جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی۔ عدالت نے موسم گرما کی تعطیلات کی فیس نہ لینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پہلے سے جمع شدہ فیسیں ایڈجسٹ کی جائیں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20جون تک ملتوی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

four × 2 =

Back to top button